1

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کوجلد اچھی خبر دیں گے،علی پرویزملک

News Discuss 
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے عندیہ دیا ہے کہ عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کیا جائے گا اور اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج عالمی آئل مارکیٹ بند ہونے کے بعد کیا جائے گا۔ https://www.city42.tv/19-Jun-2026/206097

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story